Urdu Poetry





‏اک پاکیزہ محبت کے ساتھ 
تمہارا ساتھ چاہوں جنت تک



‏میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں 
آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں



سچ میں بہت پسند ہے مجھے 
تیرا حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا


میرے دل کو کتنا سکون ہوتا اگر 
تیرا دل مجھ میں ہوتا میرا دل تجھ میں ہوتا



میرے دل میں بسیرا کون کرتا
سبھی ڈرتے رہے خالی مکان سے



عشق کا تو پتہ نہیں 
پر جو تم سے ہے وہ کسی سے نہیں



تیری کلائی جو پکڑوں تو شور مچاتی ہیں
یہ چھوڑیاں آخر تیری لگتی کیا ہیں؟



‏دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن
دل کے باہر بھی کوئی تیرے برابر نہ ہوا



ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو



دھڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے 
آپ تو سارے دل پر قبضہ کیے بیٹھی ہیں



اس کو الجھا کے کچھ سوالوں میں 
میں نے جی بھر کے اس کو دیکھا ہے






میری دنیا بھی کتنی مختصر ہی نا
آپ تک آتی ہے اور پھر رک سی جاتی ہے